the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ا بو جا 7 فر وری ( ایجنسیز) نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے جنگجوؤں نے نائیجیریا اور کیمرون کی سرحد سے ملحقہ علاقے میں دھاوا بول کر100 سے زائد شہریوں کو ہلاک اور 500کو زخمی کردیا ۔جھڑپوں میں 109 جنگجو بھی مارے گئے۔ کیمرون کے حکام کے مطابق بوکو حرام کے جنگجوئوں نے جمعہ کے روز صبح سویرے کیمرون کے سرحدی گائوں بوسو پر حملہ کیا اور نہتے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں 100سے زائد شہری ہلاک اور 500کے قریب زخمی



ہوگئے۔ صوبے دفاعہ کے گورنر یعقوبہ صمونہ گوف کے مطابق فوج نے بوکوحرام کے جنگجوئوں سے مقابلہ شروع کردیا اور ایک گھنٹے کی لڑائی کے بعد انھیں پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ عسکریت پسندوں کے حملے کے دوران بھاری اور چھوٹے ہتھیاروں کی آوازیں گونجتی رہیں اور راکٹ حملوں سے گھر لرز اٹھے ۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ بوکو حرام کے حملے میں ٹائون ہال اور پریفکٹ آفس کو بھی خاصہ نقصان پہنچا ہے اور وہاں سے دھواں اٹھتا نظر آرہا ہے ۔حکام کے مطابق فوج بوکو حرام کی طرف سے دوبارہ ممکنہ چڑھائی کے پیش نظر الرٹ ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.